رد فرقہ قادیانیہ مرزائیہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟ قسط : ۱ -: رد فرقہ قادیانیہ مرزائیہ :- ( ۱ ) ایسا شوہر جو مرزاقادیانی کے مریدوں میں منسلک ہو کوکر صبغ عقائد کفریہ مرزائیہ سے مصطبغ ہو کو کر علی رؤس الاشہاد ضروریات دین سے انکار کرتا رہتا ہے سو مطلوب عن الاظہار یہ ہے کہ شخص شرعا مرتد ہوچکا اور اس کی منکوحہ اس کی زوجیت سے علیحدہ ہو چکی اور منکوحہ کا کل مہر معجل ، مؤجل مرتد کے ذمہ ہے ، اولاد صغار اپنے والد مرتد کی ولایت سے نکل چ...