Posts

Showing posts with the label Madni Darbar

شاستر اور ہندوؤں

*مشرکین کے دین میں فرقے تو بے شمار ہیں*  چنانچہ کئی سو مذہب ہندوؤں کا ہے لیکن ان میں بڑے مذاہب چھ شاستر ہیں اور ان چھ شاستروں کے اصل الاصول اور بڑے بڑے اور کھلے کھلے مسائل میں بڑا اختلاف ہے لیکن باوجود اتنے اختلاف کے ہندو ان چھؤں شاستروں کو ست یعنی برحق مانتے ہیں اور یہ بات عقل کے نزدیک نہایت ہی محال ہے لیجیے چھ شاستروں کا نام اور ان کے ماننے والوں کے متعلق پڑھیے 👈🏻 پہلا بیدانت شاستر یہ بیاس جی کا نکالا ہوا ہے اور اس شاستر کو ماننے والے بیدانتی کہلاتے ہیں ان کے نزدیک سوائے خدا کے کوئی چیز موجود نہیں ہے اور تمام مخلوقات کو خواب و خیال جانتے ہیں 👈🏻 دوسرا ہیمانسا شاستر یہ جیمن رکھ کا نکالا ہوا ہے اس کے شاگردوں کا نام یہ ہے مراری مصر کمارل بہت پربھاکر کردار اس شاستر کو ماننے والے میمانسک کہلاتے ہیں یہ لوگ حق تعالیٰ کو خالق نہیں مانتے، ان کا عقیدہ ہے کہ جو سکھ دکھ ہوتا ہے یہ کرم یعنی عمل کے سبب ہے، اسی طرح یہ لوگ دنیا کی ابتداء و انتہا نہیں مانتے 👈🏻 تیسرا نیائے شاستر ہے یہ گئوتم رکھ کا بنایا ہوا ہے اس شاستر میں حکمت، منطق و فلسفہ کا بیان ہے اس کو ماننے والے نیایک کہلاتے ہ...

قادری کر قادری رکھ قاریوں میں اٹھا*

*قادری کر قادری رکھ قاریوں میں اٹھا* امام یکتا سیدی ابوالحسن نورالملۃ والدین علی قدس سرہ،بہجۃ الاسرار شریف میں فرماتے ہیں: حضور پر نور سیدنا غوث الاعظم رضی ﷲ تعالٰی عنہ سے عرض کی گئی کہ  اگر کوئی شخص حضور کا نام لیوا ہو اوراس نے نہ حضور کے دست مبارك پر بیعت کی ہو نہ حضور کاخرقہ پہنا ہو کیا وہ آپ کےمریدوں میں شمار ہوگا فرمایا: جو اپنے آپ کو میری طرف نسبت کرے اور اپنا نام میرے غلاموں کے دفتر میں شامل کرے ﷲ اسے قبول فرمائے گا اور اگر وہ کسی ناپسندیدہ راہ پر ہو تو اسے توبہ دے گا اور وہ میرے مریدوں کے زمرے میں ہے اور میرے رب عزوجل نے مجھ سے وعدہ فرمایا ہے کہ میرے مریدوں اور ہم مذہبوں اورمیرے ہر چاہنے والے کو جنت میں داخل فرمائے گا 📚 فتاوی رضویہ شریف سعیدی موبائل اپلیکیشن اب آپ بھی روزانہ پڑھا کریں قادری کر قادری رکھ قاریوں میں اٹھا قدر عبد القادر قدرت نما کے واسطے

گائے کی قربانی شعارے اسلام ہے ، cow and islam

-: گائے کی قربانی شعار اسلام ہے، :- (گائے کی قربانی کے بارے میں بہترین طریقہ) قسط : ۲ کیا آپ جانتے ہیں  ؟ الجواب ؛ اصل مسئلہ کے جواب سے پہلے دو۲ امرذہن نشین کرنا لازم : اول: یہ کہ ہماری شریعت مطہر اعلٰی درجہ حکمت ومتانت ومراعات دقائق مصلحت میں ہے،اور جوحکم عرف ومصالح پر مبنی ہوتاہے انھیں چیزوں کے ساتھ دائر رہتاہے،او راعصا روامصار میں ان کے تبدل سے متبدل ہوجاتاہے،اور وہ سب احکام احکام شرع ہی قرار پاتے ہیں،مثلا زمان برکت نشان حضور سرو عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم میں بوجہ کثرت خیر ونایابی فتنہ وشدت تقوٰی وقوت خوف خدا عورتوں پر ستر واجب تھا نہ حجاب،اورزنان مسلمین برائے نماز پنجگانہ مساجد میں جماعتوں کے لئے حاضر ہوتیں،بعدحضور کے جب زمانے کا رنگ قدرے متغیر ہوا ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا نے فرمایا: لوا ن رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم رأی من النساء مارأینا لمنعھن من المسٰجد کما منعت بنواسرائیل نسائھا ۔ یعنی رسول اﷲ صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم ہمارے زمانے کی عورتوں کو ملاحظہ فرماتے تو انھیں مساجد جانے سے ممانعت کرتے جیسے بنی اسرائیل نے اپنی عو...

Madinah

Image
Madinah sharif 

आज की बात हमारे साथ

सुनो रे याकूब मैमन शहीद नहीं है उसे शहीद मत कहो। हां उसकी संलिप्तता से इंकार नहीं, हां उसे फांसी दे दी गई और प्रधानमंत्री के कातिलों की फांसी माफ कर दी गई इस बात से भी इंकार नहीं। मगर मुझे याकूब को शहीद कहने से जरूर आपत्ती है। वह गुनाहगार जरूर था, मगर शिकायत इतनी भर है कि उसी गुनाह के दूसरे अपराधी सत्ता के गलियारों में हैं और उसे फांसी दे दी। याकूब को शहीद कहना बंद करो विरोध सिर्फ फांसी का है न कि याकूब के अपराध को सही ठहराना है। गांधी के कातिल मुझे वतन परस्ती न सिखायें और याकूब मैमन को शहीद कहने वाले मुझे इस्लाम न सिखायें। याकूब के परिवार के साथ मेरी हमदर्दी जरूर है लेकिन वह शहीद नहीं है।