قادیانی ، Qadiyani

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اسمسئلہ میں کہ مولود خوانی مسجد میں جائز ہے یا نہیں؟ کیونکہ مرزائی وغیرہ اعتراضکرتے ہیں کہ مسجد میں راگ منع ہیں اور حتی الامکان منع ہیں، چونکہ مولود بھی راگہیں اس لئے یہ قطعًا جائز ہیں ۔ بینوا توجروا
الجواب:
مجلس میلاد مبارك کہ روایاتصحیحہ سے ہو اور اشعار کہ پڑھے جائیں مطابق شرع مطہر ہوں اور الحان سے پڑھنے والےمرد غیر امرد ہوں، مسجد میں بھی جائز ہے کہ مساجد ذکر الہٰی کے لئے بنیں اور نبیصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا ذکر بھی ذکر الہٰی ہے، حدیث میں ہے رب عز وجل نے کریمہورفعنا لك ذکرك كے نزول کے بعد کہ ہم نے بلند کیا تمھارے لئے تمھارا ذکر ، جبریلامین علیہ الصلوٰۃ والسلام کو خدمت اقدس حضور سید عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلممیں بھیج کر ارشاد فرمایا: اتدری کیف رفعت لك ذکرک[1]جانتے ہو میں نے تمھارا ذکر تمھارے لئے کیونکر بلندفرمایا؟ حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے عرض کی : تو خوب جانتاہے ۔ فرمایا :جعلتك ذکر امن ذکری فمن ذکرك فقدذکرنی٢ [2]میںتمھیں اپنے ذکر میں سے ایك ذکر بنایا تو جو نے تمھارا ذکر کیا اس نے میرا ذکر کیا۔قادیانی مرتدین ہیں ان کی بات پر کان لگانا جائز نہیں۔ واﷲ تعالٰی اعلم

Comments

Popular posts from this blog

گائے کی قربانی شعار اسلام ہے