11:43am Nov 30
درود شریف کی فضیلت...
امام غزالی رحمة الله عليه اپنی تصوف کی نامور کتاب " مکاشفة القلوب " میں فرماتے ہیں...........
ایک خاتون حضرت حسن بصری رحمت اللہ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور غرض کی کہ میری نو جوان لڑکی فوت ہو گئی ہے. میری خواہش ہے کہ میں اسے خواب میں دیکھ لوں. آپ مجھے کوئی ایسی دعا بتائیے جس سے میری خواہش پوری ہو جاۓ. آپ نے اسے ایک دعا بتا دی. اس عورت نے اپنی بیٹی کو خواب میں دیکھا کہ اس جہنم کے تارکول کا لباس پہن رکھا تھا اس کے ہاتھوں میں زنجیریں اور پاؤں میں بیڑیاں تھیں.
عورت نے اگلے دن یہ خواب آپ کو سنایا، آپ بہت غمگین ہوۓ. کچھ عرصہ گزر جانے کے بعد حسن بصری رحمت اللہ علیہ نے اس لڑکی کو جنت میں دیکھا اس کے سر پر تاج تھا وہ بولی کیا آپ مجھے پہچانتے ہیں؟
میں اس عورت کی بیٹی ہوں جو آپ کے پاس حاضر ہوئی تھی آپ نے اس سے پوچھا، تیری حالت کیسے تبدیل ہوئی؟؟
لڑکی نے کہا قبرستان کے پاس سے ایک نیک شخص گزرا اور اس نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر درود بھیجا اس کے درود پڑھنے کی برکت سے اللہ تعالی نے ہم 500 قبر والوں سے عذاب اٹھا لیا....
دعا ہےکہ اللہ ھم سب کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کی توفیق عطاء فرماۓ..
آمین بجاہ النبی الکریم الرؤف الرحیم.
اللهم صل و سلم و بارك على النبي المختار سيد الابرار و على آله و أصحابه إلى يوم القرار..
اللهم صل و سلم و بارك على من اتخذته حبيبا في الدنيا و الاخرة و على آله و أصحابه إلى يوم الدين.

Comments
Post a Comment