تراویح ، رمضان ، Ramzan, Taravih

کیا آپ جانتے ہیں  ؟

آج کل اکثر رواج ہوگیا ہے کہ حافظ کو اُجرت دے کر تراویح پڑھواتے ہیں  یہ ناجائز ہے ۔
دینے والا اور لینے والا دونوں  گنہگار ہیں ، اُجرت صرف یہی نہیں  کہ پیشتر مقرر کر لیں  کہ یہ لیں  گے یہ دیں  گے، بلکہ اگر معلوم ہے کہ یہاں  کچھ ملتا ہے، اگرچہ اس سے طے نہ ہوا ہو یہ بھی ناجائز ہے کہ اَلْمَعْرُوْفُ کَالْمَشْرُوْطِ ہاں  اگر کہہ دے کہ کچھ نہیں  دوں  گا یا نہیں  لُوں  گا پھر پڑھے اور حافظ کی خدمت کریں  تو اس میں  حرج نہیں  کہ اَلصَّرِیْحُ یُفَوِّقُ الدَّلَالَۃَ  ، صراحت کو دلالت پر فوقیت ہے ۔

( “ بہار شریعت “ جلد ۴ ، ۶۹۵ )

طالب دعا : سید جیلانی میاں جیلانی
خانقاہ مدنی سرکار ۔ موربی

https://chat.whatsapp.com/JisyhwFq9Ea8eottd28Iqm

Comments

  1. Harrah's Cherokee Casino Resort - Mapyro
    Harrah's 통영 출장안마 Cherokee 여수 출장마사지 Casino Resort is located in Cherokee, North Carolina, Cherokee is one of 계룡 출장안마 the most distinctive cities in 천안 출장마사지 the region. 익산 출장샵

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

گائے کی قربانی شعار اسلام ہے