Hadees:Jo Shakhs Yateem k sarpr mahez ALLAH keliye hathPhere to jitne baal pr uskaHath guzrega har baal k muqabilme uskeliye nekiyan hy.(TIRMZI)
11:43am Nov 30 درود شریف کی فضیلت... امام غزالی رحمة الله عليه اپنی تصوف کی نامور کتاب " مکاشفة القلوب " میں فرماتے ہیں........... ایک خاتون حضرت حسن بصری رحمت اللہ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور غرض کی کہ میری نو جوان لڑکی فوت ہو گئی ہے. میری خواہش ہے کہ میں اسے خواب میں دیکھ لوں. آپ مجھے کوئی ایسی دعا بتائیے جس سے میری خواہش پوری ہو جاۓ. آپ نے اسے ایک دعا بتا دی. اس عورت نے اپنی بیٹی کو خواب میں دیکھا کہ اس جہنم کے تارکول کا لباس پہن رکھا تھا اس کے ہاتھوں میں زنجیریں اور پاؤں میں بیڑیاں تھیں. عورت نے اگلے دن یہ خواب آپ کو سنایا، آپ بہت غمگین ہوۓ. کچھ عرصہ گزر جانے کے بعد حسن بصری رحمت اللہ علیہ نے اس لڑکی کو جنت میں دیکھا اس کے سر پر تاج تھا وہ بولی کیا آپ مجھے پہچانتے ہیں؟ میں اس عورت کی بیٹی ہوں جو آپ کے پاس حاضر ہوئی تھی آپ نے اس سے پوچھا، تیری حالت کیسے تبدیل ہوئی؟؟ لڑکی نے کہا قبرستان کے پاس سے ایک نیک شخص گزرا اور اس نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر درود بھیجا اس کے درود پڑھنے کی برکت سے اللہ تعالی نے ہم 500 قبر والوں سے عذاب اٹھا لیا.... دعا ہےکہ اللہ ھم س...
Comments
Post a Comment