زکاة ۔ zakat
-: کتاب الزکوة :-
کیا آپ جانتے ہیں ؟
قسط ؛ ۵
“ زکوة میں نیت شرط ہے “
،خلاصۃالفتاوٰی و خزانۃالمفتین وغیر ھما معتبرات میں ہے :
لودفع علیٰ صبیان اقاربہ دراھم فی ایام العید یعنی عیدی بنیّۃالزکوٰۃ اودفع الیٰ من یبشرہ بقدوم صدیق او یخبرہ بخبر او یھدی الیہ الباکورۃ او الی الطبال یعنی سحر خواں او الی المعلم بنیّۃ الزکوٰۃ جائز۔
اگر کسی نے ایامِ عید میں اپنے رشتہ داروں کے بچوں کو نیّت زکوٰۃسے عیدی دیدی یا اس شخص کو جس نے اس کے دوست کی آمد کی اطلاع دی یا کوئی خوشی والی خبر دی یا کسی کو عید مبارك پر دی یا سحری کے وقت بیدار کرنے والوں یا استاد کودی تو زکوٰۃ ادا ہوجائیگی (ت )
پھر زکوٰۃ صدقہ ہے اور صدقہ شرطِ فاسد سے فاسد نہیں ہوتا بلکہ وہ شرط ہی فاسد ہوجاتی ہے ، مثلًازکوٰۃ دی اور یہ شرط کرلی کہ یہاں رہے گا تو دُوں گا ورنہ نہ دونگا اس شرط پر دیتا ہوں کہ تو یہ روپیہ فلاں کام میں صرف کرے اس کی مسجد بنادے یا کفنِ اموات میں اٹھادے تو قطعًا زکوٰۃ ادا ہوجائیگی اور یہ شرطیں سب باطل و مہمل ٹہریں گی،
فی مصارف الزکوٰۃ من الدارالمختارلا الی بناء مسجد او کفنِ میّت و الحیلۃان یتصدق علی الفقیر ثم یا مرہ بفعل ھذہ الاشاء وھل لہ ان یخالف امرہ ولم ارہ و الظاھر درمختار کے مصارف زکوٰۃ میں ہے کہ مسجد کی تعمیر یا کفنِ میّت پر زکوٰۃ نہیں لگتی اور حیلہ یہ ہے کہ فقیرکو زکوٰۃ دی جائے ، پھر اسے ان کاموں میں خرچ کرنے کا کہا جائے ، کیا اس فقیر کےلئے اس دینے والے کے حکم کی خلاف ورزی جائز ہے، میری نظر سے نہیں گزرا۔ ہاں ظاہر یہی ہے ک
ردالمحتار۔ فقیر اس کے خلاف کرسکتا ہے اھ ملخصًا۔
قولہ والظاہرنعم ، صاحب نہر نے اس پر بحث کر تے ہُوئے فر مایا کہ حُرمت تملیك کا تقاضہ یہی ہے کہ وہ خلاف ورزی کر سکتا ہے ۔
رحمتی نے فرمایا : ظاہر یہی ہے کہ اس میں کوئی شك نہیں اس لیے کہ اس نے فقیر کو اپنے مال کی زکوٰۃ دے کر اسے مالك بنا دیا اور ساتھ شرط فاسد کا اضافہ کردیا حالانکہ ہبہ اور صدقہ شرط فاسد سے فاسد نہیں ہوتے اھ ۔
ردالمحتار ؛
پھر جب صریح شرط باوجود خلوصِ نیّت اداء زکوٰۃ میں خلل انداز نہیں تو ایسا بر تاؤ جو بظاہر معنیِ شرط پر دلالت کرے مثلًاجب یہاں رہے تو دے اور نہ رہے تو نہ دے ، بدرجہ اولی باعث خلل نہ ہوگا۔
جاری ہے ۔۔۔۔۔
( “ الرسالہ تجلی الشکاة لانارة اسئلة الزکاة “ )
( “ الفتاوی الرضویہ “ کتاب الزکوة ، جلد ۱۰ ، صحفہ ۶۹ )
طالب دعا : سید جیلانی میاں جیلانی
خانقاہ مدنی سرکار ۔ موربی

50 hacksaw slots - thtopbet.com カジノ シークレット カジノ シークレット 1XBET 1XBET 6077Cash Express Luxury Line Slot Machine
ReplyDelete