نہیں ہے عشق مصطفیٰ تو بہانے بناتے کیوں ہو؟
کہتے ہو بدعت یوم نبی تو پھر یوم صحابہ مناتے کیوں ہو؟
ربیع الاول کا مطلب ہے "بہار کا پہلا مہینہ"
پھر بھی پوچھتے ہو کے جشن بہاراں مناتے کیوں ہو؟
جس نبی کے لیے رب نے کائنات سجا دی،
اسی کی ولادت پہ کہتے ہیں گھروں کو سجاتے کیوں ہو؟
درودوں سلاموں سے مہکیں گی فضائیں اب تو،
یہ ہی پہچان اہلسنّت ہے نجدیو گھبراتے کیوں ہو؟
نہیں ہے عشق مصطفیٰ تو بہانے بناتے کیوں ہو؟

صلی الله علیہ وسلم

Comments

Popular posts from this blog

گائے کی قربانی شعار اسلام ہے