آج کا پیغام !
اے یمان والو غیروں کو اپنا راز دار نہ بنائو وہ تمہاری برائی میں کمی نہیں کرتے انکی آرزو ہے جتنی تمہیں ایزا پہنچے بیر انکی باتوں سے جھلک اٹھا اور وہ جو سینہ میں چھپاتے ہیں بڑا ہے ہم نے نشانیاں تمہیں کھوں کر سنادیں اگر تمہیں عقل ہو ، ( القران سورہ العمران، ۱۱۸ )
Comments
Post a Comment