Posts

Showing posts from 2022

SyedJilaniMiya

Aaj ka Paigham 

आज का संदेश?

आज का संदेश?  *तुला, मधुमक्खी और सोना*             आपने अक्सर देखा होगा कि अगर कोई मक्खी सब्जी तौलते समय तराजू पर बैठ जाए तो सब्जी उगाने वाला मक्खी नहीं उड़ता, क्योंकि सब्जी उगाने वाला जानता है कि मक्खी को कोई फर्क नहीं पड़ेगा, लेकिन अगर वही मक्खी सुनार के तराजू पर बैठ जाए सोने का वजन करते समय तो कम से कम 1000 रुपये का अंतर होगा। तो हम किसके साथ बैठते हैं, बैठते हैं, क्यों बैठते हैं, इन सभी चीजों का भी हमारे मूल्य पर गहरा प्रभाव पड़ता है। वह हमें किस श्रेणी में रखती है और बताती है हम के हैं......!

ہندوستان دار الاسلام

ہندوستان دارالاسلام   ( علم کے پہاڑوں کا اعلان کہ بیشك ہندوستان دارالاسلام ہے ) کیا آپ جانتے ہیں ؟ قسط : ۱ “ ہندوستان دارالاسلام “ کیافرماتے ہیں علمائے دین ان مسائل میں : ( ۱ ) ہندوستان دارالحرب ہے یادارالاسلام؟ ( ۲ ) اس زمانہ کے یہود و نصارٰی کتابی ہیں یانہیں؟ ( ۳ ) روافض وغیرہم مبتدعین کہ کفارہ داخل مرتدین ہیں یانہیں؟جواب مفصل بدلائل عقلیہ ونقلیہ مدلل درکار ہے؟ بینوا توجروا۔ جواب سوالِ اول ہمارے امام اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ بلکہ علمائے ثلٰثہ رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہم کے مذہب پر ہندوستان دارالاسلام ہے ہرگز دارالحرب نہیں کہ دارالاسلام کے دارالحرب ہوجانے میں جو تین باتیں ہمارے امام اعظم امام الائمہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے نزدیك درکار ہیں ان میں سے ایك یہ ہے کہ وہاں احکام شرك علانیہ جاری ہوں اور شریعتِ اسلام کے احکام و شعائر مطلقًا جاری نہ ہونے پائیں اور صاحبین کے نزدیك اسی قدر کافی ہے مگر یہ بات بحمداﷲ یہاں قطعًا موجود نہیں اہل

کیا آپ جانتے ہے ؟

سیدنا لوط رسول اکرم ﷺ نے فرمایا: انبیاء کرام کے ناموں پر نام رکھو (ابوداؤد 4950) مگر کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کسی نے حضرت لوط علیہ السلام "نبی" کے نام پر نام رکھا ہو؟ہمارے نزدیک سیدنا لوط کا نام لوطی لوطی کہہ کر یہ ثابت کیا گیا کہ جو ہم جنس پرستی کرے یا لڑکا لڑکے کے ساتھ بد فعلی کرے، اُس کو لوطی کہا جائے حالانکہ اس کے لئے  لواطت جیسے الفاظ موجود ہیں۔  رشتہ: سیدنا ابراہیم کے سگے بھائی ہاران کے بیٹے کا نام سیدنا لوط ہے، اسلئے سیدنا لوط حضرت ابراہیم کے سگے بھتیجے، ان پر ایمان لانے والے، تربیت یافتہ تھے، سیدنا ابراہیم نے اردن  میں بحیرہ لوط  کے پاس جہاں سدوم اور عامورہ کی بستیاں تھیں  وہاں ان کو تبلیغ پر لگایا۔ اس علاقے میں ہم جنس پرستی یعنی لڑکا لڑکے سے بد فعلی کرتا مگر عورتوں سے نکاح نہیں کرتا تھا۔ قرآن: قرآن نے ہی جب اس عمل کو بد قرار دے دیا تو اب کوئی اس عمل سے لذت اُٹھانے کی کوشش کرے تو رسول اللہ  ﷺ کے فرمان پڑھ لے: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مجھے اپنی امت کے بارے میں سب سے زیادہ جس چیز کا خوف ہے وہ قوم لوط کے عمل (لواطت، ہم جنس پرستی، لڑکے کا لڑکے اور لڑکی کا لڑکی سے بدفعلی، اغل

کیا آپ جانتے ہیں ؟

اصول الشاشی کا اصلی نام ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ کچھ لوگوں کے نام یوں ملتے ہیں : جمعراتی میاں وجہ پوچھو تو صاحب جمعرات کو پیدا ہوئے تھے  اس لیے یہ نام ہوا کوئی بدھن ہے کیوں کہ وہ بدھ کو پیدا ہوا تھا تو کوئی جُمَّن وغیرہ وغیرہ  یعنی نام رکھنے کے لیے کوئی سی بھی مناسبت چاہیے  لہذا جب علامہ نظام الدین حنفی علیہ الرحمہ نے اصول فقہ میں ایک کتاب لکھی، جب کہ ان کی عمر اس وقت خمسین یعنی پچاس سال کی تھی تو کتاب کا نام ہی کتاب الخمسین رکھ دیا جو آگے چل کر اصول الشاشی کے نام سے مشہور و معروف ہوئی (: کتاب الخمسين المشھور بـ أصول الشاشي، ص٥٣،)