طواف کا بڑا ریکارڈ

طواف کا بڑا ریکارڈ


ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ


اگر آپ کعبہ شریف کا سات چکر لگائیں گے تو عربی میں اسے ایک اُسبُوع کہیں گے یعنی طواف کے ایک اسبوع کا مطلب ہوا سات چکر ( دیکھیں معجم الوسيط، اسبوع) 


حضرت ابو یونس حسن ضمری علیہ الرحمہ کا نام قوی بھی تھا یعنی طاقت ور اور اس کی وجہ یہ ہوئی کہ وہ مکہ مکرمہ گئے تو ایک دن میں سَتَّر (70) اسبوع طواف کیا


یعنی چار سو نوے (490) چکر لگائے


إنما سمي أبو یونس القوي لقوتہ علی العبادۃ، و ذلک أنہ قدم مکۃ فطاف في یوم واحد سبعین أسبوعا فسمي القوي. (الثقات لابن حبان، ج٦، ص١٦٩) 



طالب دعا : سید جیلانی میاں جیلانی

خانقاہ مدنی سرکار موربی . گجرات

Comments

Popular posts from this blog

تراویح ، رمضان ، Ramzan, Taravih

جس کا کوئی پیر نہیں ، اس کا پیر شیطان ہے کا صحیح مفہوم کیا ہے؟

Hazrat Khwaja Hasan al-Basri rahmatullāhi alaihi :