سُوۡرَةُ الضّحیٰ
بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
وَالضُّحٰىۙ ﴿۱﴾ وَالَّيۡلِ اِذَا سَجٰىۙ ﴿۲﴾ مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلٰىؕ ﴿۳﴾ وَلَـلۡاٰخِرَةُ خَيۡرٌ لَّكَ مِنَ الۡاُوۡلٰىؕ ﴿۴﴾ وَلَسَوۡفَ يُعۡطِيۡكَ رَبُّكَ فَتَرۡضٰىؕ ﴿۵﴾ اَلَمۡ يَجِدۡكَ يَتِيۡمًا فَاٰوٰى ﴿۶﴾ وَوَجَدَكَ ضَآ لًّا فَهَدٰى ﴿۷﴾ وَوَجَدَكَ عَآٮِٕلًا فَاَغۡنٰىؕ ﴿۸﴾ فَاَمَّا الۡيَتِيۡمَ فَلَا تَقۡهَرۡؕ ﴿۹﴾ وَاَمَّا السَّآٮِٕلَ فَلَا تَنۡهَرۡؕ ﴿۱۰﴾ وَاَمَّا بِنِعۡمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثۡ ﴿۱۱﴾

چاشت کی قسم ﴿۱﴾ اور رات کی جب پردہ ڈالے ﴿۲﴾ کہ تمہیں تمہارے رب نے نہ چھوڑا، اور نہ مکروہ جانا، ﴿۳﴾ اور بیشک پچھلی تمہارے لیے پہلی سے بہتر ہے ﴿۴﴾ اور بیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہوجاؤ گے ﴿۵﴾ کیا اس نے تمہیں یتیم نہ پایا پھر جگہ دی ﴿۶﴾ اور تمہیں اپنی محبت میں خود رفتہ پایا تو اپنی طرف راہ دی ﴿۷﴾ اور تمہیں حاجت مند پایا پھر غنی کردیا ﴿۸﴾ تو یتیم پر دباؤ نہ ڈالو ﴿۹﴾ اور منگتا کو نہ جھڑکو ﴿۱۰﴾ اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو ﴿۱۱﴾

Comments

Popular posts from this blog

تراویح ، رمضان ، Ramzan, Taravih

جس کا کوئی پیر نہیں ، اس کا پیر شیطان ہے کا صحیح مفہوم کیا ہے؟

Hazrat Khwaja Hasan al-Basri rahmatullāhi alaihi :